سویڈن ،آرسنل نے مانچسٹر سٹی کو 3-2گولز سے شکست دیدی
تازہ ترین : 1
سویڈن ،آرسنل نے مانچسٹر سٹی کو 3-2گولز سے شکست دیدی

سویڈن ،آرسنل نے مانچسٹر سٹی کو 3-2گولز سے شکست دیدی

سویڈن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)سویڈن میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں آرسنل کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے ۔ سویڈن میں ہونے والے فٹبال میچ میں آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی ٹیموں میں جوڑ پڑا ۔ مانچسٹر سٹی نے کھیل کا اچھا آغاز کیا اور تیسویں منٹ میں پہلا گول داغ کر حریف ٹیم پر برتری حاصل کر لی ۔ آرسنل نے ایک گول کا پریشر نہ لیتے ہوئے شاندار کم بیک کیا اور پچاسویں منٹ میں گیند کو مخالف ٹیم کی گول پوسٹ میں پہنچا کر مقابلہ برابر کر دیا ۔ اس کے بعد انہوں نے میچ میں وقفے وقفے سے مزید دو گولز کیے جبکہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم صرف ایک گول مزید سکور کر سکی جو ان کی جیت کیلئے ناکافی ثابت ہوا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 14:41:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں