ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ، مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ، مقدمہ درج

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء )ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو1122کا ڈبل کیبن ڈالا دفتر کے باہر سے چوری ہو گیا ہے ۔ ڈبل کیبن ڈالا چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں ریسکیو 1122کے ڈرائیورمنیر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 08/08/2016 - 14:15:23

اپنی رائے کا اظہار کریں