گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1

گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کی مذمت

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد مذموم کارروائیوں سے قوم کو ڈرا نہیں سکتے ۔ایک بیان میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سول اسپتال کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشت گرد اس طرح کی کارروائیوں سے قوم کو ڈرا نہیں سکتے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 14:11:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎