فلم”باہو بلی- ٹو“آئندہ سال ریلیز کی جائے گی
تازہ ترین : 1
فلم”باہو بلی- ٹو“آئندہ سال ریلیز کی جائے گی

فلم”باہو بلی- ٹو“آئندہ سال ریلیز کی جائے گی

ممبئی۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) بالی وڈ فلمساز اور ہدایتکار کرن جوہر نے کہا ہے کہ میگنم اوپس کا ہندی ورژن فلم”باہو بلی- ٹو“آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ فلم آئندہ سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔کرن جوہر کی دھرما پروڈکشنز ایس ایس راج مولی کی اس فلم کے ہندی ورژن میں حصہ دار ہیں اور اس کے ساتھ اس سلسلے کی پہلی فلم کی طرح اس سیکوئیل کی ڈسٹری بیوشن کے بھی ذمہ دار ہوں گے۔
وقت اشاعت : 08/08/2016 - 14:02:20

اپنی رائے کا اظہار کریں