برمنگھم ٹیسٹ ، برطانوی کھلاڑیوں کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیوز سامنے آگئیں
پیر 8 اگست 2016 13:52
برمنگھم(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8اگست۔2016ء ) سوشل میڈیا پر چلنے والی بعض ویڈیوز میں برطانوی فیلڈرز کی جانب سے گیند سے چھیڑ چھاڑ کی تصویروں نے برمنگھم ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ کی شاندار کامیابی کو گہنا کر رکھ دیا۔
(جاری ہے)
تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفے پر پاکستان 22اوورز میں 69رنز سکور کرچکا تھا اور ایسے لگ رہا تھا کہ پاکستان ہدف کے تعاقب میں جاسکتا ہے تاہم کھانے کے وقفے کے بعد اچانک گیند ریورس سوئنگ ہونے لگا جس نے پاکستانی بلے بازوں کو گھما کر رکھ دیا اور ایک رن پر 4کھلاڑی پوویلین لوٹ گئے ۔
بعد ازاں سوشل میڈیا پر چلنے والی بعض ویڈیوز میں جو روٹ اور جیمز اینڈرسن کو گیند سے ممکنہ طور پر چھیڑ خانی کرتے ہوئے دیکھا گیا تاہم حیران کن طور پر نہ ہی امپائرز نے اس کانوٹس لیا اور نہ ہی پاکستان نے میچ ریفری سے اس کی شکایت کی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.