گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ جھوٹا نکلا

پیر 8 اگست 2016 13:42

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ جھوٹا نکلا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رابی پیر زادہ کئی دنوں سے یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ امر یکہ میں پاکستانیوں کی جانب سے ایک جشن آزادی واک کا اہتمام کیا گیا ہے جسکی قیادت میں کر وں گی لیکن ان کا یہ دعویٰ جھوٹ نکلا ہے کیوں کہ وہاں مذکورہ واک کی قیادت باکسر محمد عامر خان نے کی جبکہ گلوکارہ رابی پیرزادہ اس حوالے سے اپنا موقف دینے سے گر یز کر رہی ہے ۔