ایم ڈی پی ٹی ویجلد لاہور کا دورہ کر یں گی

پیر 8 اگست 2016 13:27

لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست۔2016ء) پی ٹی وی کی نئی مینجنگ ڈائریکٹر صبا محسن جلد پی ٹی وی لاہور کا دورہ کر یں گی۔اس سلسلے میں پی ٹی وی لاہور نے ایم ڈی پی ٹی وی کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔وہ انتظامی صلاحیت کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :