14 اگست تک روزانہ صفائی مہم کا فیصلہ
پیر 8 اگست 2016 13:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حیات آباد کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ترجمان اور نائب ناظم حیات آباد عمران خان سلارزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح خصوصی مواقع پر ہم اپنے گھروں کو خوب صاف کرتے ہیں اور سجاتے ہیں اسی طرح جشن آزادی منانے سے پہلے صفائی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ 14 اگست تک روزانہ کی بنیاد پر حیات آباد میں صفائی مہم چلائی جائے گی اور اس سے ہم عوام اور منتخب نمائندوں میں یہ شعور اجاگر کرنا چاہتے ہیں کہ وطن عزیز پاکستان بھی ہمارا گھر ہے اور اس کی صفائی ہم سب پر لازم ہے ۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو اس معاملے میں ہماری تقلید کرنی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.