اداکارہ نرگس اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں ،منروا تھیٹر میں پرفارمنس

پیر 8 اگست 2016 13:12

اداکارہ نرگس اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں ،منروا تھیٹر میں ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء ) معروف اداکارہ نرگس اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس پچھلے چار روز سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں اور سات روز کا سپیل مکمل کرنے کے بعد وہ لاہور واپس آجائیں گی ۔

(جاری ہے)

توقع کی جا رہی ہے کہ نرگس جمعہ سے گوجرانوالہ میں شروع ہونے ولے اسٹیج ڈرامہ میں بھی پرفارم کریں گی تاہم اس حوالے سے نرگس سے رابطہ نہیں ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :