زارا اکبر کی 6ماہ بعد دوبارہ الحمراء میں انٹری ، ” کوئین آف پی کے “ میں شاندار آئٹم پرفارمنس

پیر 8 اگست 2016 13:12

زارا اکبر کی 6ماہ بعد دوبارہ الحمراء میں انٹری ، ” کوئین آف پی کے “ ..
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء) اداکارہ زارا اکبر کی 6ماہ بعد دوبارہ الحمراء میں انٹری ، زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” کوئین آف پی کے “ میں شاندار آئٹم پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء ہال ll میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” کوئین آف پی کے “ میں اداکارہ نرگس کے جانے کے بعد زارا اکبر کو ان کی جگہ پر کاسٹ کر لیا گیا ہے جنہوں نے ڈرامے میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہی ہیں ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں پائل چوہدری ، گلناز ، مدیحہ شہزادی ، فجر ، لکی ڈیئر ، سرفراز وکی ، عابد کشمیری ، اعجاز رانا ، صابر گاگا ، اکمل راہی اور افروز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر منیر راج ، ہدایات گوشی خان اور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عظیم نور ہیں ۔