14اگست ،عیدالاضحی اورمحرم الحرام کے دوران شرپسند عناصرپرکڑی نظررکھی جائے گی‘ڈی پی او بہاولنگر
پیر 8 اگست 2016 13:08
(جاری ہے)
مزیدکہاکہ ضلعی ممبران امن کمیٹی سے ماہانہ کی بنیادپر میٹنگ کی جائے گی۔ڈی پی اوبہاولنگر نے امن کمیٹی کے ممبران کو ون ویلنگ اور پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ ون ویلنگ ،پتنگ بازی اورنہروں میں نہانے پر دفعہ 144کا نفاذ ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے اشخاص کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ضلعی پولیس محدودوسائل میں رہ کرعوام کے جان ومال کی حفاظت کوہرممکن طورپر یقینی بنائے گی۔ ضلعی امن کمیٹی کے ممبران کی جانب سے ضلعی پولیس کی کوششوں اور کاوشوں کو سراہا گیا ۔ ممبران نے کہا کہ وہ معاشرہ میں امن عامہ، مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.