مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے شرمنا ک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پیر 8 اگست 2016 12:04

مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے شرمنا ک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برمنگھم(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8اگست۔2016ء )قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے شرمنا ک ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

29سالہ اسد شفیق انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹے ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ان سے پہلے نمبر 6پر بیٹنگ کرنے والے کسی بلے باز نے آج تک یہ شرمناک ریکارڈ اپنے نام نہیں کیا تھا ۔