پاکستان نے مخصوص دہشتگردوں کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی حکام کا بیان مستردکردیا
امریکی نائب ترجمان کا الزام بے بنیاد ہے ، پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق ہے،بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر امریکی خاموشی حیران کن ہے ، بھارتی جاسوس نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اقرار کیا تھا،ترجمان دفتر خارجہ کا امریکی نائب ترجمان کے بیان پر ردعمل
پیر 8 اگست 2016 01:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) پاکستان نے مخصوص دہشتگردوں کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی حکام کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب ترجمان کا الزام بے بنیاد ہے ، پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق ہے،بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر امریکی خاموشی حیران کن ہے ، بھارتی جاسوس نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اقرار کیا تھا ۔
اتوار کو دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی نائب ترجمان کے بیان کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے، مخصوص دہشتگردوں کو ہدف بنانے سے متعلق امریکی حکام کے بیانات بے بنیاد ہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق ہے ، بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر امریکی خاموشی حیران کن ہے ، بھارتی جاسوس نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اقرار کیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.