وزیر اعظم احتساب سے راہ فرار کیوں اختیار کررہے ہیں اگرا نھوں نے چوری نہیں کی تو وہ قوم کو بتادیں کہ برطانیہ میں فلیٹس کہاں سے خرید ے رقم کہاں سے آئی، کتنی دولت بیرون ممالک منتقل کی اور ان کے بیرون ملک اثاثے کتنے ہیں، اب مزید کرپشن اور پاکستان نہیں چل سکتا، وقت آچکا ہے چوروں اورلیٹروں سے پاکستانی قوم کونجات دلائیں، یہ سب کچھ ایک ایماندار لیڈر کرسکتا ہے اور ایماندار لیڈر عمران خان ہے جو اس ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا تارو جبہ ، پبی، نوشہرہ، خیرآباد سمیت 21 استقبالیہ کیمپوں سے خطابأ
اتوار 7 اگست 2016 22:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف احتساب سے راہ فرار کیوں اختیار کررہے ہیں اگرا نھوں نے چوری نہیں کی تو وہ قوم کو بتادیں۔ انھوں نے برطانیہ میں فلیٹس کہاں سے خرید ے رقم کہاں سے آئی۔ کتنی دولت بیرون ممالک منتقل کی اور ان کے بیرون ملک اثاثے کتنے ہیں۔
اب مزید کرپشن اور پاکستان نہیں چل سکتا۔ وقت آچکا ہے چوروں اورلیٹروں سے پاکستانی قوم کونجات دلائیں۔ یہ سب کچھ ایک ایماندار لیڈر کرسکتا ہے اور ایماندار لیڈر عمران خان ہے۔ جو اس ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں اور ان میں یہ قوت ہے کہ وہ چوروں اور لیٹروں کو چیلنج کرسکتے ہیں اور ان کے آگے کھڑے ہوسکتے ہیں۔ نوشہرہ اور پشاور کے عوام کو سلام پیش کرتاہوں جنھوں نے تحریک احتساب ریلی میں بھر پور شرکت کی اورچیئرمین عمران خان اور قائداین کاوالہانہ استقبال کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.