Live Updates

چیئر مین عمران خان کے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ کہنے پر موٹے لوگ برا مان گئے،پی ٹی آئی چیئرمین پرتنقید

اتوار 7 اگست 2016 22:35

چیئر مین عمران خان کے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ کہنے پر موٹے لوگ برا ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ کہنے پر موٹے لوگ برا مان گئے اور عمران خان کوتنقید کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ قرار دیا جس پر موٹے لوگ برا مان گئے۔ عمران خان کا تنقید کرتے ہوئے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ کہنا ملک کے دیگر موٹے لوگوں کو سخت ناگوار لگا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کا موٹو گینگ کہنا ہمیں سخت ناگوار لگتا ہے، انہیں ایسا نہیں کہنا چاہیے اس سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات