امیر مقام کی قیادت میں (ن) لیگ کا اتحاد نیک شگون ہے، کارکنوں نے جب بھی بلایا خیبر پختونخواہ آؤں گا،نوازشریف

وزیر اعظم کا انجینئر امیر مقام کو ٹیلی فون ،پشاور میں کامیاب جلسہ کے انعقاد پر مبارکباد دی

اتوار 7 اگست 2016 20:48

امیر مقام کی قیادت میں (ن) لیگ کا اتحاد نیک شگون ہے، کارکنوں نے جب بھی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ امیر مقام کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا اتحاد نیک شگون ہے، کارکنوں نے جب بھی بلایا خیبر پختونخواہ آؤں گا۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیر اعظم نواز شریف نے انجینئر امیر مقام کو ٹیلی فون کر کے پشاور میں کامیاب جلسہ کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ امیر مقام کی قیاد ت میں مسلم لیگ(ن) کا اتحاد نیک شگون ہے۔ انہوں نے امیر مقام کو یقین دہانی کرائی کہ کارکنوں نے جب بھی بلایا میں خیبر پختونخواہ ضرور آؤ ں گا۔

متعلقہ عنوان :