اسلام آباد : احتجاج کرنے والوں کیلیے’’گڈ لک‘‘،بلاول بھٹو زرداری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 15:19

اسلام آباد :   احتجاج کرنے والوں کیلیے’’گڈ لک‘‘،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد : (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2016ء) : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی تحریک احتساب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ احتجاج کے جمہوری حق کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے نا کہ سزا نہیں ملنی چاہیے ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاناما پیپرز نے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کردی ہے ۔ حکومت اپوزیشن کے ضوابط کار مان لے ورنہ نتائج کیلیے تیار رہے ۔