لاہور: صوبائی وزیر زکوٰۃ و چیرمین کیبنٹ کمیٹی فلڈ ملک ندیم کامران نارووال روانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 13:48

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 اگست2016ء) : صوبائی وزیر زکوٰۃ و چیرمین کیبنٹ کمیٹی فلڈ ملک ندیم کامران نارووال روانہ ہو گئے ہیں ۔ ملک ندیم کامران نالہ ڈیک میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور یر سیلاب کے انتظامات پراجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :