ہیڈ مرالہ پردریائےچناب میں اونچے درجے کا سیلاب،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 13:32

سیالکوٹ :(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2016ء) : فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن ہیڈ کے مطابق ہیڈ مرالہ پردریائےچناب میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے ۔ پانی کی آمد 3 لاکھ 11 ہزار 840 کیوسک رکارڈ کی گئی ہے جبکہ پانی کا اخراج 2 لاکھ 93 ہزار 465 کیوسک رکارڈ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :