Live Updates

تحریک انصاف کے جواب میں ن لیگ کا بھی پشاور میں پنڈال سجانے کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 اگست 2016 13:30

تحریک انصاف کے جواب میں ن لیگ کا بھی پشاور میں پنڈال سجانے کا اعلان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2016ء) تحریک انصاف کی احتساب تحریک کے جواب میں مسلم لیگ نون نے بھی آج پشاور میں پنڈال سجانے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق مسلم لیگ نون کی جانب سے آج سہہ پہر پشاور میں جلسہ کیا جا رہا ہے ۔ مسلم لیگ نون کا جلسہ دلازک چوک رنگ روڈ پر ہوگا جس میں پارٹی کی سینئر قیادت اور کارکنان شرکت کریں گے ۔ جلسے سے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام بھی خطاب کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات