Live Updates

پشاور: عمران خان کا ریلی سے قبل کارکنوں سے خطاب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 13:03

پشاور: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست اگست2016ء) :عمران خان نے احتساب یلی سے قبل کارکنوں سے خطاب کیا ۔ سربراہ پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ملک کے ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

حکمران ٹولہ ملکی دولت چوری کر کے باہر لے جاتاہے ۔ عمران خان نے مزید کہا کہ نیب کو نواز شریف کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تھی ۔ نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچا رہا ہے۔ نیب نواز شریف سے پوچھے اربوں روپے کی جائیدادیں اور پیسا کہاں سے آیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات