Live Updates

اسلامآباد؛عمران خان الیکشن کمیشن میں چندے کی ہیرپھیر ک اجواب دیں، پرویز رشید

اسلامآباد:(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب کی تحریک چلانے کا جواز کھوچکے ہیں، پہلے وہ اپنے سابق ڈی جی احتساب کمیشن کی چارج شیٹ کا جواب دیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں چندے کی ہیرپھیر کا جواب دیں، 90 روز میں کرپشن ختم کرنے کا جھوٹا وعدہ کرنے والے کس منہ سے عوام میں جا رہے ہیں ۔ عمران خان کا 90 روز میں کرپشن ختم کرنے کا وعدہ جھوٹا تھا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 12:24

اسلامآباد:(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب کی تحریک چلانے کا جواز کھوچکے ہیں، پہلے وہ اپنے سابق ڈی جی احتساب کمیشن کی چارج شیٹ کا جواب دیں۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں چندے کی ہیرپھیر کا جواب دیں، 90 روز میں کرپشن ختم کرنے کا جھوٹا وعدہ کرنے والے کس منہ سے عوام میں جا رہے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات