دبئی: زیر تعمیر عمارت میں لگی آگ لگ پر قابو پا لیا گیا

ہفتہ 6 اگست 2016 22:00

دبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 اگست ۔2016ء ) دبئی میں زیر تعمیر 60 منزلہ ہوٹل میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

دبئی دبئی کے علاقے الجمیرہ کے قریب زیر تعمیر ہوٹل کی بالائی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کر کے تمام مزدوروں کو بر وقت عمارت سے باہر نکال لیا۔ چند گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔۔

متعلقہ عنوان :