برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی

ہفتہ 6 اگست 2016 21:50

گلاسگو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 اگست ۔2016ء ) برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکے سے متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہشتگردی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ ایک اطالوی ریسٹورنٹ ” لا ریویرا“ میں ہوا جس سے ایک کا ایک حصہ گر گیا۔اس واقعہ کے بعد اطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلئے بند کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ میڈیا کے مطابق ابھی تک اس دھماکے کی وجہ کا علم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :