کابل کے قریب بم حملہ میں 5افغان پولیس اہلکار ہلاک

ہفتہ 6 اگست 2016 15:20

کابل ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اگست۔2016ء) افغان دارالحکومت کے قریب بم حملہ میں 5افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس کی وین صوبہ کابل کے ضلع خاک جبر میں نصب باروردی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں افغان سول آرڈر پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے پولیس اہلکاروں کی یہ یونٹ شمالی صوبہ لوگر کے ضلع آذر سے کابل کی طرف آرہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :