دوشیزہ سے ناجائز تعلقات قائم کرکے حاملہ کردیا مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان جمعہ 5 اگست 2016 16:11

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اگست - 2016ء ) دوشیزہ سے ناجائز تعلقات قائم کرکے حاملہ کردیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر716گ ب کے رہائشی قیصر عباس ولد محمد شریف نے اسی گاؤں کی رہائشی ممتاز بی بی دختر محمد شفیع رحمانی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرکے متعد دمرتبہ زیادتی کانشانہ بنایاجس سے ممتازبی بی حاملہ ہوگئی تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :