وفاقی وزیر داخلہ سندھ میں امن امان کے معاملے پر خواہ مخواہ مخمصہ نہ پھیلائیں ،سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں، سینیٹرز پیپلز پارٹی
بدھ 3 اگست 2016 22:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تاج حیدر ، سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ ، سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر مختار دھامرہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سندھ میں امن امان کے معاملے پر خواہ مخواہ مخمصہ نہ پھیلائیں اور سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کے مطابق صوبائی حکومت کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ وفاقی اداروں کی صوبے میں آپریشنز تعداد جو صوبوں کو امن و امان کے لئے درکار ہوں، صوبے کے احکامات کے مطابق چلائے جائیں گے۔جہاں تک رینجرز کا سوال ہے تو سندھ کی صوبائی حکومت کی امن وامان کے حوالے سے وہ اچھا کام سر انجام دے رہے ہیں اورا سی حوالے سے صوبے کے وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.