لاہور، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے گریڈ17کی 86خواتین اساتذہ کو گریڈ18میں ترقی دیدی

بدھ 3 اگست 2016 22:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے گریڈ 17 کی 86 خواتین اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ،ترقی پانے والی خواتین اساتذہ میں سنیئر سبجیکٹ سپشلسٹ، ہیڈماسٹریس اور پرنسپلز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جن خواتین اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے ان میں ثمینہ ناحید، شگفتہ کلثوم، پروین اختر، عصمت بانو، ساجدہ پروین، صفیہ اختر، صداقت پروین، عابدہ شاہین، کنیزہ فاطمہ، شگفتہ محبوب، رابعہ بابر، پروین طاہر، روبینہ شاہین، سعیدہ ریاض، آسیہ ریاض، کشوراصغر، شمع ضیا، رفت سلیم، ریحانہ شاہین، فردوس بانو، حفصہ بشارت، سیمی انجم، رضیہ سلطان، فرزانہ رباب، فرزانہ ناصر، مسرت بتول، روبینہ شاہین، آصفہ مشتاق، صفیہ بیگم، رشیدہ بی بی، رضیہ سلطانہ ، فرح شمیم اور انیس کوثر سمیت دیگرشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :