چکوال، تھانہ کلر کہار کے علاقہ میں دو افراد نے ایک شخص کو موٹر سائیکل کی ٹکر ،چاقو کے وار سے زخمی کر دیا

بدھ 3 اگست 2016 19:12

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) ) قصبہ چک مصری تھانہ کلر کہار کے علاقہ میں دو افراد نے ایک شخص کو موٹر سائیکل کی ٹکر اور چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

غلام علی اصغر ولد فلک شیر سکنہ چک مصری نے درخواست دی کہ ملزمان عابد ولد محمد خان ، ساجد حسین ولد امیر علی نے موٹر سائیکل کی ٹکر ماری اور عابد نے اس پر وار چاقو کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ سب انسپکٹر ریاض حسین نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :