کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کا بی سی اہلکار پر تشدد

بدھ 3 اگست 2016 18:46

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء ) کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کا بی سی اہلکار پر تشدد زخمی حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ایدھی ذرائع کے مطابق بی سی کے اہلکار کو ڈنڈوں کے وار سے زخمی کیا گیا جس سے اس کا سر پھٹ گیا اسے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ۔

متعلقہ عنوان :