اشتہاری کو پناہ دینے پر باپ سمیت دو افرا دکے خلا ف کارروائی

Malik Usman ملک عثمان بدھ 3 اگست 2016 14:12

اوکاڑہ۔(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اگست - 2016ء)۔۔اشتہاری کو پناہ دینے پر باپ سمیت دو افرا دکے خلا ف کارروائی تفصیلات کے مطابق چک 45ٹو ایل کے عیش نے اپنے بیٹے اشتہاری مجرم نا ظم کو پناہ دی جس پر اسے گرفتار کرلیاگیا جب کہ چک60/61جی ڈی کے غلام حسین نے غلام حسن کوپناہ دی پولیس نے تفتیشی کاروائی شروع کر دی ہے