لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں
لاہور کے10سے زائد مقامات پر لوڈشیڈ نگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے ‘سمن آباد مظاہرین روڈ بلاک کر کے نعرے بازی کرتے رہے
اتوار 31 جولائی 2016 23:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں ‘لاہور کے10سے زائد مقامات پر لوڈشیڈ نگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے ‘سمن آباد مظاہرین روڈ بلاک کر کے نعرے بازی کرتے رہے ‘وزیر اعظم نوازشر یف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب دیگر شہروں میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ شروع ہوگئی ہے لاہور میں حبس اور گرمی سے ستائے شہریوں کا لوڈشیڈنگ نے جینامحال کردیا، دن تودرکنار، لاہوریئے رات کے سکون کو بھی ترس کررہ گئے تین دن سے لاہورکے علاقوں ٹان شپ ، گرین ٹا ؤن اور ملحقہ علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، ہر دو سے تین گھنٹوں بعد 20منٹ کیلئے بجلی آتی ہے لیکن پھر غائب ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے فریج پانی بھی ٹھنڈانہیں کررہے جبکہ شدید حبس میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے راتوں کی نیند بھی غارت ہوچکی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.