کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ سے 2مبینہ ڈاکوؤں ہلاک

اتوار 31 جولائی 2016 23:52

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ سے 2مبینہ ڈاکوؤں ہلاک

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں میں شہری نے فائرنگ کرکے 2مبینہ ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دکاندار نے فائرنگ کرکے دو مبینہ ڈاکووں کو ہلاک کردیا ہے۔ ۔ملزم کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ افراد لوٹ مار کی نیت سے آئے تھے ۔ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔پولیس نے ملزمان کی موٹرسائیکل اور پستول بھی قبضے میں لے لی۔

متعلقہ عنوان :