پنجاب حکومت کا3ارب روپے کی لاگت سے مڈ جیٹ ایئر کر افٹ خر یدنے کا فیصلہ

حکومت نے نیا یا استعمال شدہ اےئر کر افٹ خر یدنے کی آپشن رکھی ہے‘2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ‘ذرائع

اتوار 31 جولائی 2016 19:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) پنجاب حکومت کا3ارب روپے کی لاگت سے مڈ جیٹ اےئر کر افٹ خر یدنے کا فیصلہ‘اےئر کر افٹ خر یدنے کیلئے ٹینڈر بھی جار ی ہو چکا ہے جس میں2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے نیا یا استعمال شدہ اےئر کر افٹ خر یدنے کی آپشن رکھی ہے اور اس حوالے سے مذکورہ اےئر کر افٹ خر یدنے کیلئے ٹینڈر بھی جار ی ہو چکا ہے جس میں2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں اور یہ کر افٹ صرف وی وی آئی پی ایز کیلئے استعمال کیا جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :