لاہور: نجی ہوٹل میں لڑکی کی پراسرار موت کے باوجود صدر ممنون حسین کو سکیورٹی کلیئرنس کس نے دی ،تحقیقات شروع

اتوار 31 جولائی 2016 17:10

لاہور: نجی ہوٹل میں لڑکی کی پراسرار موت کے باوجود صدر ممنون حسین کو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جولائی ۔2016ء) لاہور کے نجی ہوٹل میں جس روز لڑکی کی پراسرار موت ہوئی اسی روز صدر مملکت ممنون حسین نے ایک تقریب میں شرکت کیلئے اسی ہوٹل میں آنا تھا ، ہوٹل میں گولی چلی لیکن پھر بھی صدر مملکت کو آنے کو کلیئرنس دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گولی چلنے کا واقعہ دوپہر 12 بجے پیش آیا او ر اسی رات ساڑھے 9 بجے صدر مملکت نے اپنے ایک عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، حیران کن بات یہ ہے کہ سکیورٹی سقم کے باوجود صدر مملکت کو تقریب میں شرکت کی کلیئرنس دی گئی ، یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس کس نے دی ، اس کی تحقیقات جاری ہی

متعلقہ عنوان :