لاڑکانہ دھماکے میں شہید ہونے والا رینجرز اہلکار شاہد سیال آبائی علاقے میں فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک

اتوار 31 جولائی 2016 15:06

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) لاڑکانہ میں دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار شاہد سیال کو آبائی علاقے میں فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

لاڑکانہ دھماکے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار شاہد سیال کو آبائی علاقے گوٹھ پٹھان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ۔شہید کی نماز جنازے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :