فاروق ستارکی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کر دی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 14:17

فاروق ستارکی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کر ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) : ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ میرے بارے غلط باتیں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے متعلق باتیں کرنیوالے خود جلد ایم کیوایم میں شامل ہونیوالے ہیں۔

(جاری ہے)

فاروق ستار نے مزید کہا کہ تجزیہ کاربہت جلد الطاف حسین سے ملاقات کیلیے لندن جائیں گے۔