Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا جنرل ہسپتال لاہور کا اچانک دورہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 13:31

لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ۔ تفسیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے اچانک ہسپتال پہنچنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں وزیراعلیٰ نے جنرل اسپتال میں مختلف وارڈز کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے جنرل ہسپتال میں مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں مریضوں کی شکایات بھی سنیں ۔ ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر وزیر اعلیٰ کی ہسپتال انتظامیہ کو سرزنش۔ صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کے آرڈر جاری کئے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات