لاہور پولیس ئے بچوں کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 12:33

اہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) :ٹریفک وارڈن زین نےبچوں سے بھری ایمبولینس کو روکا اور مشکوک جاننے پر بچوں سے بھری ایمبولینس پرانی انارکلی تھانے منتقل کیا . بچوں کو پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تحویل میں لیا۔

(جاری ہے)

ایمبولینس ڈرائیورعظیم کے مطابق وہ گھروں سے بھاگنے والے بچوں کو ایدھی ہوم چھوڑنے جا رہا تھا جبکہ ڈرائیورعظیم گھروں سے بھاگنے والے بچوں کو ایدھی ہوم چھوڑنے جا رہا تھا جبکہ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد بچوں کو ایدھی فاونڈیشن کے حوالے کیا گیا ۔