مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 31 جولائی 2016 11:54

مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی2016ء) مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزارت عظمی کا انتخاب ہوا جس میں ن لیگ کے راجا فاروق حیدر نے ڈالے گئے 48 ووٹوں میں سے 38 ووٹ حاصل کیے۔