سرگودھا: ق لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری انور چیمہ علالت کے باعث انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جولائی 2016 11:22

سرگودھا: ق لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری انور چیمہ علالت کے ..

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2016ء)ق لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری انور چیمہ علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ انور چیمہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔