شاہد حامد قتل کیس :الطاف حسین، ندیم نصرت اور سہیل زیدی کو عدالت نے اشتہاری قراردیدیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 29 جولائی 2016 16:37

شاہد حامد قتل کیس :الطاف حسین، ندیم نصرت اور سہیل زیدی کو عدالت نے اشتہاری ..

کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29جولائی۔2016ء) شاہد حامد قتل کیس میں ایم کیو ایم قائد ، ندیم نصرت اور سہیل زیدی کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں شاہد حامد قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم منہاج قاضی عدالت میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

دوران سماعت شواہد مکمل نہ ہونے پرعدالت نے سماعت 5 اگست تک ملتوی کر تے ہوئے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پرملزم منہاج قاضی کو مقدمے کی نقول فراہم کی جائیں جبکہ عدالت نے ندیم نصرت ، قائد ایم کیو ایم، سہیل زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔کیس کے ایک مجرم صولت مرزا کو پھانسی ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :