پیپلزپارٹی کا ورکر ہوں قیادت جس پوزیشن میں مناسب سمجھے گی میں کام کروں گااورپنے فرائض سرانجام دوں گا، سید مراد علی شاہ
پیر پگارا سے دبئی میں ہونے والے ملاقات میں سندھ میں مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے، رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت
پیر 25 جولائی 2016 23:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) سندھ کے سینئر وزیر خزانہ اور سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے مضبوط امیدوار سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں پیپلزپارٹی کا ورکر ہوں قیادت جس پوزیشن میں مناسب سمجھے گی میں کام کروں اورپنے فرائض سرانجام دوں گاپیر پگارا سے دبئی میں ہونے والے ملاقات میں سندھ میں مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
پیپلزپارٹی کے دبئی اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی اور نئے متوقع وزیر اعلیٰ سندھ کے لیئے نام سامنے آنے کے بعد پیپلزپارٹی کے ورکرزکی ایک بڑی تعداد مٹھائی لیکرمراد علی شاہ کی رہائشگاہ پہنچی اورانہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اپنی رہائش گا ہ کے سامنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ میں پارٹی کا ورکر ہوں قیادت جہاں ذمہ داری دے گی کام کروں گا اورپارٹی نظم وضبط کے مطابق عوام کی خدمت کروں گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.