آصف علی زرداری سے روشن جونیجو اوراصغر جونیجو کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال

پیر 25 جولائی 2016 19:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیر کو دبئی میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی روشن جونیجو اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت اصغر جونیجو نے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورت حال ،صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی سمیت دیگر پر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :