عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کی ،سماجی خدمت کیلئے ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،امریکی حکومت اور عوام ایدھی صاحب کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کاایدھی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
پیر 25 جولائی 2016 18:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کی اور سماجی خدمت کیلئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،امریکی حکومت اور عوام ایدھی صاحب کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے عبدالستار ایدھی کے گھر آکر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کی اور ان کی سماجی خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،عبدالستار ایدھی نے بانی پاکستان کے مشن کو آگے بڑیا ہے،عبدالستار ایدھی کے انتقال سے پیدا ہونے والا انخلاء پر نہیں کیا جاسکے گا۔امریکی سفیر نے کہا کہ امریکی حکومت اور عوام ایدھی صاحب کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.