امریکی سفیرڈیوڈہیل کی عبدالستارایدھی کے اہلخانہ سے ملاقات

پیر 25 جولائی 2016 17:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان میں متعین امریکی سفیرڈیوڈہیل نے نامورپاکستانی سماجی کارکن عبدالستارایدھی کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرڈیوڈہیلنے کہاکہ ایدھی صاحب نے رنگ،مذہب اورزبان سے بالاترہوکرانسانیت کی خدمت کی اوربانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے مشن کوآگے بڑھایا۔ڈیوڈہیل نے کہاکہ عبدالستارایدھی کوان کی بے مثال سماجی خدمت کی لیے ہمیشہ یادرکھاجائے گا ۔ انکے انتقال سے ایساخلاپیداہواہے جوکبھی پرنہیں کیاجاسکے گا۔ مشکل کی اس گھڑی میں امریکی حکومت اورعوام ایدھی صاحب کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :