عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی یادگاری ڈاکٹ ٹکٹ جاری کیا جائیگا
پیر 25 جولائی 2016 17:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان پوسٹ ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی یادگاری ڈاکٹ ٹکٹ جاری کرے گا۔ پاکستان پوسٹ کے حکام کے مطابق محکمہ ڈاک ہر سال ملک کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کرتا ہے۔
(جاری ہے)
رواں برس یوم آزادی کے موقع پر دو ڈاکٹ ٹکٹ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جن میں سے ایک عبدالستار ایدھی مرحوم کے اعزاز میں اور دوسرا 70ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں جاری کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ ایدھی کے اعزاز میں جاری ہونے والے ڈاک ٹکٹ کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔
ٹکٹ کے خاکہ میں عبدالستار ایدھی مرحوم کا پنسل سے بنایا گیا تصویری خاکہ تیار کیا گیا ہے جو محکمہ کے اعلیٰ حکام سے حتمی منظوری کے مراحل میں ہے۔ ٹکٹ کیلئے جو تحریر مرتب کی گئی ہے وہ بھی وزارت مواصلات و پوسٹل سروسز کو منظوری کیلئے ارسال کی گئی ہے جس کے بعد حتمی منظوری کے لئے وزیراعظم آفس کو ارسال کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.