الجوف: مسجد میں نامعلوم فرد نوزائیدہ بچہ چھوڑ گیا
پیر 25 جولائی 2016 16:31
الجوف: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2016ء): الجوف پیٹرولنگ پولیس کو مقامی مسجد سے ایک لاوارث نوزائیدہ بچہ ملا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تھے ۔ مسجد کے پاس سے گزرتے ہوئے کسی نے بتایا کہ مسجد میں سے کسی بچے کے رونے کی آواز آرہی ہے ۔
(جاری ہے)
پولیس اہلکاروں نے مسجد میں جا کر دیکھا تو نماز والی چٹائی پر ایک نوزائیدہ بچہ پڑا تھا۔
پولیس نے مسجد میں اس کے والدین کو ڈوھونڈنے کی کوشش کی مگر کوئی نہ مل سکا۔ پولیس اہلکار وں کو شک ہے کہ کوئی اسے یہاں جان بوجھ کر چھوڑ گیا۔ پولیس کے مطابق بچہ بالکل صحت مند ہے ۔ پولیس نے بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تا کہ اس بچے کے بارے میں کچھ پتہ چلایا جا سکے ۔ لیکن ابھی تک بچے کے والدین کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.