وزیراعظم نواز شریف 9ستمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے
پیر 25 جولائی 2016 16:30
(جاری ہے)
وزیراعظم سہ پہر 2بجے اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سیالکوٹ پہنچیں گے جہاں وہ دن 3بجے کینال ویو کالونی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی صدارت میں منعقد ہونے والے عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے اور سیالکوٹ تاایمن آباد دورویہ سڑک سمیت دیگر منصوبہ جات کا افتتاح بھی کریں گے ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سیالکوٹ تاایمن آباد کارپٹ روڈ بن چکی۔ اب اسے دورویہ کرنے کے سلسلہ میں متوازی نئی سڑک بنے گی جس پر 2ارب سے زائد رقم خرچ ہوگی۔ وزیراعظم کی آمد پر سیالکوٹ ،ڈسکہ،سمبڑیال اور پسرور سے بڑی تعداد میں کارکنان جلسہ گاہ میں پہنچیں گے۔ پسرور سے ارکان صوبائی اسمبلی منور علی گل ،رانا لیاقت علی اور رانا محمد افضل الگ الگ جلوسوں کی قیادت کرتے ہوئے سیالکوٹ پہنچیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.