دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم "بلیئر وچ" کا ٹریلر جاری

پیر 25 جولائی 2016 14:00

دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم "بلیئر وچ" کا ٹریلر جاری
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی۔2016ء) ہالی وڈ فلم "بلیئر وچ" کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے دوستوں کی تلاش میں جنگل میں جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

جنگل میں ان کا سامنا نادیدہ قوتوں سے ہوتا ہے۔ ایک ایک کر کے چڑیلیں نوجوانوں کو اپنا شکار بنانے لگتی ہیں۔ دوستوں میں سے کوئی جنگل سے زندہ نکل پائے گا یا نہیں یہ جاننے کیلئے شائقین کو 16 ستمبر کو سینما گھروں کا رخ کرنا پڑے گا۔۔

متعلقہ عنوان :